-
تونسہ سمیت پنجاب کے بیشتر علاقے دھند کی زد میں
تونسہ سمیت پنجاب کے بیشتر علاقے دھند کی زد میں حدنگاہ صفر سموگ سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر آپنائیں ❗❗❗ اپنے گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں فوگ لائٹس کے استعمال سے آپ بہت سے حادثات سے بچ سکتے ہیں 🛻🚐🚒🚗🚕 ہیلمنٹ رومال ماسک ضرور استعمال کریں 😷😷😷😷 غیر ضروری سفر سے پرہیز […]