-
بستی پیہڑ نزد ٹبی قیصرانی روڈ انڈس ہائی وے تونسہ شریف | ایکسیڈنٹ اپڈیٹ
_____________________ شام سوا سات بجے گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی اور مزدا نمبری MLk /8304 کے درمیان تصادم ہوا! اور کار بھی زد میں آگیا* ________________ *گنے کی ٹرالی قریب سے گزرتے بدقسمت موٹر سائیکل سواران پر گر گئی موٹرسائیکل سوار صغیر شاہ ولد ملازم حسین شاہ قوم سید سکنہ کوٹلہ علی شاہ شہید جبکہ […]