-
تونسہ سمیت پنجاب کے بیشتر علاقے دھند کی زد میں
تونسہ سمیت پنجاب کے بیشتر علاقے دھند کی زد میں حدنگاہ صفر سموگ سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر آپنائیں ❗❗❗ اپنے گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں فوگ لائٹس کے استعمال سے آپ بہت سے حادثات سے بچ سکتے ہیں 🛻🚐🚒🚗🚕 ہیلمنٹ رومال ماسک ضرور استعمال کریں 😷😷😷😷 غیر ضروری سفر سے پرہیز […]
-
مٹ چاکرانی بارتھی تمن بزدار کوہ سلیمان
⚠️⚠️ ____ تیز رفتاری کے باعث احمدانی ٹک بارتھی روڈ پر موٹرسائیکل کو حادثہ😭😢😥 ______ خیربخش ولد شیرو چاکرانی موقع پر اللہ کو پیارے ہوگئے جبکہ موٹر سائیکل سوار یار خان چاکرانی شدید زخمی 🇵🇰 آج کا کــــــیلینڈر 🌤 ______ 💥🔥⭐🌟✨☀️⛅ 🔖 14 جمادی الاؤل 1444ھ 🔖 09 دسمبــــــر 2022ء 🔖 24 منگھــــــر 2079ب […]
-
بستی پیہڑ نزد ٹبی قیصرانی روڈ انڈس ہائی وے تونسہ شریف | ایکسیڈنٹ اپڈیٹ
_____________________ شام سوا سات بجے گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی اور مزدا نمبری MLk /8304 کے درمیان تصادم ہوا! اور کار بھی زد میں آگیا* ________________ *گنے کی ٹرالی قریب سے گزرتے بدقسمت موٹر سائیکل سواران پر گر گئی موٹرسائیکل سوار صغیر شاہ ولد ملازم حسین شاہ قوم سید سکنہ کوٹلہ علی شاہ شہید جبکہ […]