تونسہ سمیت پنجاب کے بیشتر علاقے دھند کی زد میں


تونسہ سمیت پنجاب کے بیشتر علاقے دھند کی زد میں
حدنگاہ صفر

سموگ سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر آپنائیں
❗❗❗
اپنے گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں
فوگ لائٹس کے استعمال سے آپ بہت سے حادثات سے بچ سکتے ہیں
🛻🚐🚒🚗🚕
ہیلمنٹ رومال ماسک ضرور استعمال کریں
😷😷😷😷
غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں

حکومت پنجاب نے احساس رعایت راشن پروگرام شروع کر دی—!!

کچھ دوکاندار فی خاندان سبسڈی 2000 دے رہے ہیں لوگوں کو پتہ نہیں فی خاندان سبسڈی کتنی ہے تو وہ چپ چاپ سبسڈی لے رہے ہیں
👇👇👇
میں تمام لوگوں کو مطلع کرتا ہوں احساس رعایت راشن پروگرام پر اہل شناختی کارڈ پر سبسڈی کی رقم 4000 ہے اپنی پوری 4000 کی سبسڈی وصول کریں_
👇👇👇
احساس راشن
—————
پنجاب بھر میں احساس راشن شروع ہو چکا ہے منظور شدہ احساس راشن شاپ سے ہی رجوع کریں کسی غیر متعلقہ فرد کو اپنی آحساس پین کوڈ ہرگز نہ بتائیں دیگر وہ اپنی ذمہ دار خود ہوگاصرف رجسٹرڈ شدہ دوکاندار سے رابطہ کریں
سلیم کورائی فاضلہ اڈا تونسہ

 

فلڈ رلیف پیکج!

➖➖➖➖
نئے لسٹ میں صرف “روجھان” اور “راجن پور” اضافی شامل—!!
👇👇👇👇
پچاس نامز بارتھی تمن بزدار کے بھی شامل کیے گئے—!!
👇👇👇
لسٹ کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں•••
❌❌❌
کالز ,وائس, میسجز کے جواب بروقت نہ دینے پر “ضدی تیز” معذرت خواھیں
🙏🙏🙏
البتہ!!*
محمدحیات خان چاکرانی اور دیگر سماجی ورکروں کی درخواستیں زیر غور نہیں
محمدحیات چاکرانی نے لگ بھگ 20,000ہزار درخوستیں اور سماجی کارکن ہردل عزیز سعید بزدار نے 5000 درخوستیں جمع کیے ہیں
زرائع کے مطابق اب بی ایم پی(بارڈرملٹری پولیس) اور پٹواری مل کر دوبارہ سروۓ کرینگے
ضدی تیز کوہ سلیمان لمحہ با لمحہ آپ فالوروں کے ساتھ ہیں

مساجدوں میں حصہ ڈالیں

➖➖➖
انتہائی مصروف ترین جگہ کالیماڑ چوک ☜ضدی چوک تونسہ موسئ خیل روڈ مساجد شہید ہوچکے تھےٓ

الحمدااللہ
🙏🙏🙏🙏
آپ دوستوں کی تعاون سے دونوں مسجدوں میں کام شروع
کچھ دوستوں نے بھرپور تعاون کیا
آئیں مزید سو پانچ ہزار آپ بھی ڈالیں
آپکی امانت زمہ داروں تک انشااللہ پہنچاتا ہی رہونگا!!
👇👇👇
جائزکیش
03238673745
جزاک اللہ


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *