_____________________
شام سوا سات بجے گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی اور مزدا نمبری MLk /8304 کے درمیان تصادم ہوا! اور کار بھی زد میں آگیا*



________________
*گنے کی ٹرالی قریب سے گزرتے بدقسمت موٹر سائیکل سواران پر گر گئی





موٹرسائیکل سوار صغیر شاہ ولد ملازم حسین شاہ قوم سید سکنہ کوٹلہ علی شاہ شہید جبکہ انکی اہلیہ ریحانہ بی بی زخمی ہوگئیں اور انکے تین بچے معجزانہ طور پہ بچ گئے
__________________
زخمی عورت کو بذریعہ ریسکیو 1122 ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ منتقل کردیا گیا





Dₑₑᵥₐ ₖₒₕ-ₑ-ₛᵤₗₐᵢₘₐₙ





خداراء ڈرائیور حضرات اور مسافر محتاط رہیں| گنے کا سیزن اور ساتھ اب سردی اور دھند

یہ بارتھی تمن بزدار کوہ سلیمان ہے
یونین کونسل ٹھیکر کے نوجوان بھی کسی سے کم نہیں! کنل لہڑ پر عارضی ٹریک نما پل تیار کرلیا








_______________


_______________

____________________
ڈیوا مبارکباد & خراج تحسین






*ریاض احمدشاہوانی

رودکوہی درگ لہڑ پر فاضلہ کچھ تمن بزدار کے علاقے گنگیالی کے مقام پر اہلیان فاضلہ کے پل تیار کرنے کے بعد اب احساس اور انسانیت سے بھرپور اساتذہ کرام ہائ سکول پھگلہ تمن قیصرانی اور اہلیان پھگلہ کی کاوشوں سے پھگلہ کے مقام پر درگ لہڑ پر ڈیڑھ سو فٹ لمبا ٹریک نما پل تیار












بصد شکریہ سر ہمایوں بزدار & آفتاب قیصرانی
